5.3.2022 Immigration Greece A & Q/Jobs
امیگریشن قوانین اور حالات حاضرہ کا سوال وجواب پر مبنی پروگرام
روزگار کے مواقع میسر ہیں Jobs
1 سلائی کاریگر، 40یورو یومیہ آغاز
رابطہ نمبر 6943713056
تریادافیلو
2.باربر شاپ کیلئے کاریگر کی ضرورت ہے
رابطہ نمبر.6943008088 ملک عبدالمجيد
3.کارپاتھو ہوٹل میں 3 افراد کیلئے جاب میسر ہے. رہائش اور کھانا فری بمع اینسیمے مئی سے ستمبر تک
source