Home European New Law For Greece Nationality | Mr Athanasios K , Balerbas | Syed Mohammad Jamil

New Law For Greece Nationality | Mr Athanasios K , Balerbas | Syed Mohammad Jamil

0
New Law For Greece Nationality | Mr Athanasios K , Balerbas | Syed Mohammad Jamil

#Greek_Nationality #GREECE #PAKISTAN #UNAN #NEWS
یونان میں ایمیگریشن کے متعلق تازہ ترین اور مصدقہ خبریں ہم اپنے فیس بک پاک ہیلینک اردو ٹی وی
سروس گریس کے پیج پر ہفتے میں ایک دن لائیو پیش کرتے ہیں ۔ جس میں یونان میں موجود تارکین وطن کے ایمیگریشن کے سوالات کے جوابات دئیے جاتے ہیں ۔ جو بعد ازاں ہم مختلف موضوعات کو کٹنگ کر کے شارٹ کلپس کی صورت میں اپنے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کرتے ہیں ۔ آپ سے گزارش ہے کہ یونان میں ایمیگریشن کی تازہ ترین اور مصدقہ خبروں سے باخبر رہنے کے لئے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں ۔ اور آپ ماہرِِ امیگریشن سید محمد جمیل صاحب کے وٹس پر وائس میسج کے ذریعے اپنے سوالات پوچھ سکتے ہیں جو نمبر نیچے دیا گیا ہے
(0030 6942965500)

source

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here